Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : یاسر رضا آصف

اشاعت : 001

ناشر : مکتبۂ فریدیہ، ساہیوال

مقام اشاعت : ساہیوال, پاکستان

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 148

معاون : ندیم سالک

جو گرہیں کھول دی جائیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

یاسر رضا آصف ، 25دسمبر 1984 کو پیرکریاں پاک پتن میں پیدا ہوئے اور اب بھی شہرِفرید ، پاک پتن میں مستقل سکونت اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ابتدائی تعلیم پاک پتن میں ہی حاصل کی۔ میٹرک 1999 میں "دی پاک پتن ہائی سکول" سے کیا اور ایم فل اردو "دی یونیورسٹی آف لاہور"  پاک پتن کیمپس سے 2017 میں کیا۔ آپ کا ایم۔فل کا مقالہ "کاشف سجاد کی شاعری" کے عنوان سے 2020 میں چھپ چکا ہے۔آپ ڈی پی ایس ساہیوال میں بطور ایس ایس اردو ، تدریسی فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ شاعری کا باقاعدہ آغاز 2009 میں ڈاکٹر اظہر کمال کی شاگردی میں کیا۔ آپ کا شعری مجموعہ "جو گرہیں کھول دی جائیں" 2017 میں اشاعت پذیر ہوا۔ ادبی تنظیم "ادب قبیلہ" پاک پتن کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ آپ نے شاعری اور نثر دونوں میں طبع آزمائی کی ہے۔ آپ کا سفر نامہ "راکا پوشی زندہ ہے" 2021 میں مثال پبلشرز سے شائع ہوا اور خوب داد و تحسین حاصل کی۔ افسانوی مجموعہ "سڑک کنارے" اور ہم عصر ادبیوں کے خاکے "سنہرے لوگ" اشاعت کے مراحل میں ہیں۔ آپ کی شاعری میں فطرت، معاشرت اور تصوف کا حسین امتزاج موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے