aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جوش کو شاعری ورثے میں ملی تھی جس پر انہیں بجا طور پر ناز تھا ۔جوش ایک ایسا چھتنار برگد ہیں جنکے نیچے ہر صنف ادب کو پناہ ملی چاہے وہ نثر نگار ہوں یا شاعر انشایہء نگار ہوں کہ مضمون نویس… جوش نے ہر ایک لیےء نیےء پیمانے چھوڑ ے ہیں ”جوش ہر لحاظ سے محسن اردو ہیں جنہوں نے ہر حال میں اردو کی پرورش کی اور اسکے دامن کو وہ وسعت دی جس میں جو بھی چاہے لکھا اور پھیلایا جاسکتا ہے۔زیر نظر کتاب جوش کے فن اور شخصیت پر ایک معتبر کتاب ہے ،اس کتاب میں جوش کے حوالے سے اردو کے معتبر ادیبوں کے مضامین شامل ہیں ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free