aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مزکورہ کتاب روسی ناول کا اردو ترجمہ ہے جسے تقی حیدر نے اردو میں منتقل کیا ہے اور چھ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ ناول کا موضوع انسانیت کے نوے فیصد حصے کا مقدر ہے جسے ادیب کے معاصرانہ سماج نے کچل کررکھ دیا تھا۔ ناول انیسویں صدی کی ساتویں دہائی کے راس کے بارے میں ہے جس میں اس عہد کی اہم سماجی اتھل پتھل اور اخلاقی گراوٹ کی عکاسی کی گئی ہے۔