aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کبیر کا شمار ہندوستان کے عظیم ترین سنتوں میں سے ہوتا ہے ، کبیر داس کی عظمت ہندی بھگتی اور مسلم تصوف کا حسین امتزاج ہے،منوہر لال زتشی کی تحریر کردہ یہ کتاب ایک عمدہ کتاب ہے ، در اصل زتشی صاحب نے اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا تھا ایک حصہ ہندو مذہب کے حوالے سے تھا جبکہ دوسرا حصہ کبیر مت کے حوالے سے تاہم دونوں حصوں کو با قاعدہ الگ الگ کتابی شکل دیدی گئی یہ کتاب دوسرا حصہ ہے جو کبیر کے حوالے سے ہے، اس کتاب میں کبیرکے حالات زندگی، تعلیم و تلقین، توحید، بھکتی اور پریم، مذہب کی نمائش، آواگون، ہندو مسلم میل جول، اور کبیر کی شاعری و کبیر پنتھ کے بارے میں تحقیقی مواد پیش کیا گیاہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free