aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کرناٹک کے سینیرصحافی وینکٹ رمن گوڈا کی یہ کتاب بچوں میں یکجہتی اور ساتھ مل کر کام کرنے کی جانب گامزن کرتی ہے اور تصاویر کے ساتھ ہر کردار کو سمجھا گیا جس کی وجہ سے بچوں کی دل چسپی کا سامان بھی فراہم کرتی ہے۔