Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ادریس صدیقی

اشاعت : 001

ناشر : مکتبہ پیام تعلیم، نئی دہلی

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : افسانہ

صفحات : 54

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-82997-09-2

معاون : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

کہانیاں پرندوں کی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "کہانیاں پرندوں کی" ادریس احمد صدیقی کی تصنیف ہے، جس میں بچوں کے لئے پرندوں سے متعلق کہانیاں شامل کی گئی ہیں، ان کہانیوں میں مختلف پرندوں کی خصوصیات ذکر کی گئی ہیں، پرندوں کے مزاج اور عادتوں کو پیش کیا گیا ہے، اور بچوں کو اس کے ذریعے اچھی عادتوں کی طرف رغبت دلائی گئی ہے، اور بری عادتوں کی قباحت کا تذکرہ کیا گیا ہے، مثلاً پہلی کہانی "ایک تھا کوا" میں کوا اپنے کالے رنگ سے پریشان ہے، اور ہنس کی طرح سفید ہونے کی مختلف کوششیں کرتا ہے، اور خیال کرتا ہے کہ سفید رنگ کی وجہ سے لوگ مجھ سے محبت کرنے لگیں گے، لیکن ہنس اسے نصیحت کرتا ہے کہ تم اپنی زبان میٹھی کر لو۔ اس طرح کہانیوں میں بچوں کے لئے پیغامات اور نصیحتیں بخوبی موجود ہیں، پرندوں سے متعلق محاورے بخوبی استعمال کئے گئے ہیں، اور ان محاوروں کی شہرت کے اسباب بھی کہانیوں بخوبی پیش کئے گئے ہیں، جیسے 'کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا' وغیرہ کہانیاں مختصر اور دلچسپ ہے، زبان سادہ اور آسان ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے