aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زبان و ادب میں کہاوتوں کی اہمیت مسلم ہے۔ زبان و بیان کو پر اثر بنانے میں کہاوتوں کا استعمال اہم ہے۔کہاوتوں کی افادیت اور خصوصیت پر نظر کریں تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کہاوتیں محض کہاوت نہیں بلکہ ان میں تہذیب و تمدن اور تاریخ کی جھلکیاں بھی ملتی ہیں۔اس کے علاوہ قدیم رسم و رواج ،توہمات ،کہانیاں اورقصےبھی کہاوتوں سے جڑے ہیں۔کہاوتوں کے استعمال سے تحریر میں ایجاز و تاثر بھی پیدا ہوجاتا ہے۔پیش نظر "کہاوت اور کہانی" کہاوتوں کی ابتدا ور مختلف کہاتوں کی تشریحوں کے ساتھ اہم ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets