aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"کیفی اعظمی کلیکشن " در اصل کیف صاحب کا ذاتی ذخیرہ کتب جو ان کی بیٹی شبانہ اعظمی نے علی گڑھ کو عنایت کیا تھا۔ زیر نظر کتاب میں اسی کی ذخیرہ کی تفصیل ہے۔ یہ وہ کتابیں ہیں جو کیفی صاحب کو کافی عزیز تھیں۔ اس ذخیرہ میں متنوع موضوعات پر مشتمل کتابیں موجود ہیں ،چنانچہ اس کلیکشن میں تاریخ، سفر نامے،علماء ،صوفیاء،مشاہیر ،ادباء ،شعراء ،مصلحین ،معلمین ،مفکرین کے تذکرے، مکاتیب ،خودنوشتیں،سیاست،معاشیات،عمرانیات،تعلیمات،سماجیات،جمالیات،صحافت،نفسیات،فلسفہ،ہندوستان اور ہندوستانی مسلمان ،مذہب خصوصا اسلام اور متعلقات اسلام ،سیرت رسول و صحابہ،قرآنیات،تفسیر،حدیث،فقہ ،زبا ن و ادب وغیرہ کے حوالے سے کتابیں موجود ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free