Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Dr. Waseem Anwar

Publisher : Prime Publishers, Munshi Market, M. P.

Year of Publication : 2005

Language : Urdu

Categories : Biography, Research & Criticism

Sub Categories : Poetry Criticism

Pages : 289

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

kaifi azmi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

کیفی اعظمی کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ ان کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ہوئی۔ وہ محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کر چکے تھے۔ ممبئی کے قیام کے دوران معاشی مشکلوں کے سبب کیفی نے فلموں میں نغمے بھی لکھے. سب سے پہلے آپ نے شاہد لطیف کی فلم" بزدل" میں دو گانے لکھے ۔ اس کے بعد رفتہ رفتہ کیفی کی فلموں سے وابستگی بڑھتی گئی اور نغموں کے ساتھ ساتھ آپ فلمی کہانیاں ، مکالمے اور منظرنامے بھی لکھنے لگے ۔ فلم کاغذ کے پھول ، گرم ہوا ، حقیقت ، ہیر رانجھا جیسی نامی فلمیں آج بھی کیفی کے نام کے ساتھ کسی نہ کسی شکل میں وابستہ ہیں. فلم گرم ہوا کے لیے انھیں بہترین مکالموں کے لیے ایوارڈ ملا تھا ۔ اس کے علاوہ بھی فلمی دنیا میں کیفی کو بہت سے اعزازات سے نوازا گیا۔ ان میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز ، فلم فیئر اعزاز پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم شامل ہیں. سجاد ظہیر نے کیفی کے پہلے ہی مجموعے کی شاعری پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ "جدید اردو شاعری کے باغ میں نیا پھول کھلا ہے۔ ایک سرخ پھول آپ کی شاعری پہلے ہی دن سے سے ترقی پسندانہ فکر وسوچ کو عام کرنے میں لگی نظر آتی ہے۔زیر نظر تحقیقی مقالہ کیفی اعظمی کی شخصیت ،شاعری اور ان کے عہد کے حوالے سے ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now