aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سن 1884 میں پہلی مرتبہ شائع ہونے والی اس کتاب کا پورا نام 'تواریخِ عجیب المعروف بہ کالا پانی' ہے۔ برطانیہ کے خلاف 'غداری' کے الزامات کے تحت بیس سال تک انڈمان جزائر میں قید رہنے کے بعد جنوری، 1866 میں واپس لوٹنے والے جعفر تھانیساری (1905-1838) نے اسے تحریر کیا تھا۔ حقیقی معنوں میں آپ اسے ایک مکمل خود نوشت سوانح عمری تو نہیں قرار دے سکتے، لیکن یہ ان جزائر پر زندگی گزارنے کے بارے میں پہلا ذاتی تجربہ تھا، جس کی مدد سے 1857 کی جنگ آزادی کا سیاسی و تاریخی پس منظر معلوم ہوتا ہے۔ یہ اردو زبان کی ابتدائی خود نوشت سوانح عمریوں میں سے ایک ہے، اور پڑھنے میں انتہائی دلچسپ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free