aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"کلام انجم مانپوری " انجم مانپوری کی مزاحیہ اور سنجیدہ شاعری کا مجموعہ ہے ، اس مجموعہ کو معین شاہد مدیر ہفتہ وار"آدرش " نے 1979 ء میں شائع کیا تھا ،انجم مانپوری کے کلام میں کلاسیکی تلمیحات اور رعایت لفظی سے کام لیکر ایسی طنزیہ اور مزاحیہ باتیں کہیں ہیں جن سےقاری سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ان کے کلام کو پڑھ کر فوری جذبے کا رد عمل سامنے آتا ہے۔وہ عام طور پر چن چن کر ایسے واقعات کو لیتے ہیں جن میں بھونڈا پن پایاجاتاہے ، مگر وہ موزوں الفاظ و تراکیب کے ذریعہ بھونڈے پن کو بہت تیکھا بنا دیتے ہیں جس کی وجہ سے پڑھنے والے کی منہ سے ہنسی کا فوارہ پھوٹنے لگتاہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets