aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نواب کاظم علی خاں ہجر ایک ایسے شاعر ہیں جن کے بارے میں تلاش بسیار کے باوجود بہت زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ اب تک کی تحقیق کے مطابق بس اتنا معلوم ہو سکا ہے کہ ان کی پیدائش 1880 میں شاہجہان پور میں ہوئی تھی۔ ممکن ہے اس کا ایک سبب یہ ہو کہ وہ اپنے پیچھے تمام رشتوں کو چھوڑ کر بمبئی چلے گیے تھے اور پھر کبھی کسی رشتہ دار کی جانب منہ موڑ کر بھی نہ دیکھا حتیٰ کہ جینے مرنے میں بھی نہیں۔ اس کا ذکر زیر نظر مجموعے کے تعارف میں نوح ناروی صاحب نے کیا بھی ہے۔ جہاں تک ان کے کلام کی بات ہے تو اس میں کلاسیکی لفظیات کے سہارے ہی اپنی بات کہی گئی ہے۔ اس کے شروع میں کچھ نعتیں ہیں اور پھر بقیہ ان کی غزلیات اس میں شامل ہیں۔
Nawab Nazim Ali Khan was a renowned Urdu poet whose pen name was Hijr. He was disciple of Dagh Dehlvi and started composing poetry at the age of nineteen. Hijr published a magazine by the name of zabaan-e-urdu. He died in Mumbai on June 20, 1914 at the age of thirty-four.