Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر سید عبدالرب صوفی صاحب کا شعری مجموعہ ہے۔ جس کو محمد یونس صدیقی نے مرتب کیا ہے۔صوفی صاحب بڑے قادرالکلام شاعر اور مثالی مرد مومن تھے۔ان کا کلام مختلف رسائل اور کاغذات میں محفوظ تھا،جسے مرتب نے زیر مطالعہ مجموعہ میں شامل کیا ہے۔صوفی صاحب کے اس کلام کا ایک حصہ ان شخصی نظموں کا ہے جو کسی خاص شخصیت کے لیے لکھی گئی تھیں۔اس مجموعہ میں ان شخصی نظموں سے منتخبہ دوسونظمیں شامل کی گئی ہیں۔ان نظموں کو چودہ عنوانات جیسے حمد، نعت، مدح ،صحابہ ،ایمانی شجاعت، اصلاح امت وغیرہ کے تحت درج کیا گیا ہے۔جس کے مطالعہ سے صوفی صاحب کے کلام کی صوری و معنوی خوبیاں عیاں ہوتی ہیں۔صوفی صاحب نے اصلاح امت اورتحریک ایمان و تبلیغ کے موضوعات پر بھی اہم نظمیں لکھی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے