aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
معرفت کی باتوں پر مبنی کتاب "کلید معرفت" مختصر لیکن موضوع کے اعتبار سے اہمیت کی حامل ہے۔ جس کو عبدالقادر صاحب نے مرتب کیا ہے۔ کتاب کی اشاعت سے متعلق خود مولف رقم طراز ہیں۔ "راقم نے چند معرفت کی باتیں لکھی ہیں۔ اور اس رسالہ کا نام "کلید معرفت" رکھا ہے تا کہ عموما ابنائے جنس اور خصوصا اصحاب تصوف ان کو پڑھ کر مستفید ہوں اور اس مولف کو دعائے خیر سے یاد فرمائیں۔" اس مختصر رسالے میں مولف نے عارف اور سیدہ کے درمیان مکالمے کے ذریعہ ذات باری کے عرفان، خود شناسی سے خدا شناسی کی منزل تک رسائی اور راہ بتلائی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free