aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بچوں کوباشعور اور بہتر شہری بننے کے لیے ان کی صحیح تعلیم و تربیت ضروری ہے ۔ جس سے بچوں کواپنے اطراف کے ماحول اورملک کی ترقی کے کاموں سے واقفیت بھی ضروری ہے۔ جس کے لیے انھیں اپنے ماحول ،صحت و صفائی اور ٹریفک جیسے روز مرہ کے مسائل سےواقفیت اور عملی کام کروانا ضروری ہے۔اسی لیے "کمال کے آدمی" کتاب میں مصنف رضا عابدی نے اپنی تحریر کو ساجد قریشی کی رنگین تصاویر کے ساتھ بچوں کے لیے مفید اور کام کی باتیں سمجھائی ہیں۔جس کے مطالعہ کے بعد بچے اپنے ارد گرد کے ماحول سے واقف ہوجائیں گےاورمجموعی طور پر ملک کی بہتری کے لیے عملی طور پر کچھ مثبت کام کرنے کی سوچ بھی بچوں میں پیدا ہوگی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets