Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رضا علی عابدی

ناشر : سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : شخصیت

صفحات : 26

معاون : ریختہ

کمال کے آدمی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بچوں کوباشعور اور بہتر شہری بننے کے لیے ان کی صحیح تعلیم و تربیت ضروری ہے ۔ جس سے بچوں کواپنے اطراف کے ماحول اورملک کی ترقی کے کاموں سے واقفیت بھی ضروری ہے۔ جس کے لیے انھیں اپنے ماحول ،صحت و صفائی اور ٹریفک جیسے روز مرہ کے مسائل سےواقفیت اور عملی کام کروانا ضروری ہے۔اسی لیے "کمال کے آدمی" کتاب میں مصنف رضا عابدی نے اپنی تحریر کو ساجد قریشی کی رنگین تصاویر کے ساتھ بچوں کے لیے مفید اور کام کی باتیں سمجھائی ہیں۔جس کے مطالعہ کے بعد بچے اپنے ارد گرد کے ماحول سے واقف ہوجائیں گےاورمجموعی طور پر ملک کی بہتری کے لیے عملی طور پر کچھ مثبت کام کرنے کی سوچ بھی بچوں میں پیدا ہوگی۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

رضا علی عابدی مشہور پاکستانی صحافی اور مصنف، 30 دسمبر 1935 کو ہندوستان کے شہر رڑکی میں پیدا ہوئے۔ 1950 میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ کراچی ہجرت کرگئے اور وہاں سے لندن چلے گئے۔ بی بی سی (اردو) سے 1972 سے 2008 تک منسلک رہے۔  وہ اپنی کچھ ریڈیائی دستاویزی پروگراموں کے لئے بہت ممشہور ہیں جو کتابی شکل میں بھی موجود ہیں۔ ’’جرنیلی سڑک‘‘ جو گرانٹ ٹرنگ روڈ کے بارے میں ہے اور دریائے سندھ کے متعلق سفر نامہ ہے ’’شیردریا‘‘۔ اس کے علاوہ ان کی اور بھی متعدد کتابیں شائع ہوکر مقبول عام ہوچکی ہیں۔ انہوں نے بچوں کے لئے  بھی بہت سی دلچسپ کتابی لکھیں اور مرتب کی ہیں۔ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے