by Sayyad Kifayat Ali Kafi,
Mubarak Ali
kamalat-e-azizi
Naseem-e-Jannat
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Naseem-e-Jannat
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی جو سراج الہند کے لقب سے مشہور ہیں ۔شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے فرزند تھے۔ انھوں نے متعدد کتابیں تصنیف کی تھیں۔جن میں" تحفہء اظنا عشریہ،عجالہ نافعہ،بستان المحدثین اور کمالات عزیزی "وغیرہ اہم ہیں۔ پیش نظر ان کے فیوض و کمالات پر مبنی "کمالات عزیزی" ہے۔ نیز اس جلد میں مولوی کفایت المتخلص کافی کی "نسیم جنت" بھی شامل ہے۔ جس میں مولوی صاحب کے شاعرانہ کمالات دیکھنے کو ملتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free