aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مزکورہ جلد میں تاریخ کامل ابن اثیر کے عربی نسخے مطبوعہ جرمنی کی جلد سوم اور چہارم کے اجزاء کا ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں حضرت امام حسین کی خلع خلافت سے شہادت عبداللہ بن زبیر تک کی خلافت و حالات کا بیان ہے۔ مزکورہ کتاب تاریخ اسلامی سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free