aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں بزرگان دین اور اولیاء اللہ کے حالات زندگی، ان کے معمولات، مجربات اور ملفوظات کو ذکر کیا گیا ہے، کتاب کے شروع میں نبی کریم ﷺ کا مختصر ذکر ہے آپ ﷺ کی کرامات اور معجزات کی ہلکی سی جھلک دکھائی گئی ہے،کتاب میں جہاں اولیاء کے حالات بیان کئے گئے ہیں وہیں ہر کسی کے حالات بیان کرنے کے بعد اس ولی کے حوالے سے کوئی روحانی نسخہ، وظیفہ یا عمل کا تذکرہ ہے جس سے عقیدت مندحضرات ان وظائف سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets