Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کارل مارکس فریڈرک اینگلس ولادیمیر لینن

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : تحریکات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں, فلسفہ, سوانح حیات

صفحات : 582

مترجم : تقی حیدر

معاون : گورو جوشی

کارل مارکس فریڈرک اینگلس ولادیمیر لینن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب میں مارکس، اینگلس اور لینن کی وہ تصانیف شامل ہیں جن کا تعلق تاریخی مادیت کے نظریےسے ہے۔ اس میں ہمیں سماجی ارتقا کے قوانین، پیداواری قوتوں اور پیداواری رشتوں کا باہمی تعلق، معاشی بنیاد اور بالائی ڈھانچہ، سماجی و معاشی تشکیلات، سماجی ارتقا میں انقلاب کی اہمیت، تاریخ میں عوام الناس اور فرد کا رول جیسے موضوعات پر بات کی گئی ہے۔ خالص نظریاتی تصنیفات کے علاوہ اس مجموعے میں مارکس، اینگلس اور لینن کی کتابوں سے اقتباسات بھی پیش کیے گئے ہیں جو اس کے استناد کو مزید پختہ کرتے ہیں۔ ان اقتباسات سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ تاریخی مادیت کے بانیوں نے اس نظریے کا اطلاق جدید حقائق کے تجزیے پر کیسے کیا ہے۔ دو حصوں پر مشتمل یہ کتاب پہلے حصے میں مارکس اور انیگلس کی تصانیف کا جائزہ لیتی ہیں تو دوسرا حصہ لینن کی تصانیف پر مبنی ہے۔ اردو کے قالب میں اسے مشہور روسی اردو مترجم ظ انصاری نے ڈھالا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے