by Khursheed Nazir
kashafad duja bi jamalihi
Azad Nazm Ki Haiyat Mein Seerat-e-Nabi
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Azad Nazm Ki Haiyat Mein Seerat-e-Nabi
زیر نظر "كشف الدجیٰ بجمالہٖ" خورشید ناظر کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سیرت پاک کو آزاد نظم کی ہیئت میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ اس طرز کی اولین کتاب ہے۔ خورشید ناظر پہلے شاعر ہیں جنھوں نے سیرت پاک کی دو منظوم کتابیں لکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ یہ کتاب اپنے اسلوب کے اعتبار سے منفرد ہونے کے علاوہ اپنے مواد کے صدق میں بھی لاجواب ہے۔ یہ کتاب دراصل ایک ہی طویل نظم کی شکل میں لکھی گئی ہے لیکن قارئین کی سہولت کے لیے اسے بارہ بندوں میں محض اس لیے تقسیم کردیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی قاری اپنے پسند کےعنوان تک آسانی سے پہنچ سکے۔ اہل علم نے اسے بہت پسند کیا ہے اور یہ سیرت پاک سے خاص محبت رکھنے والوں کے لیے یقیناً ایک پسندیدہ کتاب کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کتاب کو اردو مجلس بہاول پور نے شائع کیا ہے۔