Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محب الحسن

ناشر : مطبع معارف، اعظم گڑھ

سن اشاعت : 1967

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 468

مترجم : علی حماد عباسی

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

کشمیر سلاطین کے عہد میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مسلم حکمرانوں نے برصغیر پر شاندار حکومت کی ہے۔اپنے عہد میں مسلم سلاطین نے تہذیبی تمدنی ، معاشی ،معاشرتی ،مذہبی اور سیاسی شعبوں میں مختلف ترقی یافتہ امور انجام دئیے ہیں۔ اسی موضوع سے مناسبت رکھتی زیر تبصرہ کتاب "کشمیر سلاطین کے عہد میں " ہے۔ جس میں مغل فرماں رواؤں سے پہلے جن مسلم سلاطین کی حکومت کشمیر میں رہی ہے ،ان سلاطین کی تاریخی ،سیاسی ، تہذیبی و تمدنی اور معاشی حالات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ جناب محب الحسن نے اپنے منفرد اسلوب میں تاریخی واقعات کے ساتھ مستند اور مفصل تاریخ مرتب کی ہے۔ اس تاریخ میں مسلم حکمرانوں کی فتوحات ،بغاوتیں اور ان کے عہد میں تعلیم، صنعت وحرفت، موسیقی ، ادب، عمارتیں ،زراعت وغیرہ کے نظام کا تفصیلی تاریخی تجزیہ پیش کیا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ جناب علی حماد عباسی نے انجام دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے