Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلیم اختر

ناشر : پولیمر پبلی کیشنز، لاہور

سن اشاعت : 1989

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 238

معاون : جامعہ ہمدردہلی

کاٹھ کی عورتیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مصنف نے کتاب کی ابتدا میں " ڈبویا مجھ کو ہونے نے " عنوان کے تحت اپنی زندگی کے تمام منفی و مثبت پہلووں کو لکھ دیا ہے۔ کچھ پیرایوں کو پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ شاید ہی کوئی ایسا ایماندار مصنف ہو جس نے وہ باتیں بھی اپنی کتاب میں لکھ دی ہو جو ہر کس و ناکس کو نہیں بتائی جا سکتی ہیں ۔ پہلی کہانی "پھن پھول" کے عنوان سے ہے ۔ اس کہانی میں ہندو ثقافت کا عکس دکھایا گیا ہے۔ خوبی یہ ہے کہ ثقافت کے اعتبار سے اردو رسم الخط میں ہندی الفاظ کا انتخاب جا بجا ہے۔ کتاب کی آخری کہانی بیلنس شیٹ میں " یہ " اور " وہ " کو نئے انداز سے دو کالم میں متضاد سوال و جواب کی شکل میں دیا گی ہے جسے پڑھنے میں بڑا لطف آتا ہے۔ اگر اسے بھی شامل کرلیں تو اکیس کہانیوں کا یہ مجموعہ قاری کو خوب محظوظ کرتا ہے ۔ کئی کہانیاں نفسیات اور جنسیت کا پہلو لئے ہوئی ہیں جبکہ بیشتر کہانیوں میں سماج کے نبض کو ٹٹولنے کی سعی ہوئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے