Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جوگندر پال

اشاعت : 001

ناشر : جوگندر پال

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : نصابی کتاب, افسانہ

صفحات : 169

معاون : جوگندر پال

کتھا نگر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جوگندر پال اردو ادب میں صف اول کے افسانہ نگاروں میں شامل ہیں۔ لیکن انہوں نے افسانوں کے ساتھ فن افسانچہ میں بھی جس طرز کی تخلیقات دی ہیں، یا اس صنف میں جس نوع کے تجربات کیے ہیں وہ کسی بھی طور نظر انداز نہیں کیے جا سکتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ان کے افسانچوں کا ہی مجموعہ ہے جس میں انہوں نے انتہائی اختصار لیکن جامعیت کے جس ڈھنگ سے افسانچے پیش کیے ہیں وہ اس صنف پر ان کی کامل گرفت کو دکھاتا ہے۔ حالانکہ ان کا خود کا یہ کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ ان مختصر سی تخلیقات کو پھیلا کر بڑا نہیں کیا جا سکتا ہے۔ لیکن دفعتاً ایک خیال کو اگر ایک چھوٹی سی بات میں کہا جا سکتا ہے تو اس میں کیا ہرج ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے