aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’کوا تنتر‘ نامی کتاب ممکن ہے کسی زمانے میں اس کی بڑی اہمیت رہی ہو، تاہم سائنسی علوم کے زمانے میں اب ایسے موضوعات سے دلچسپی رکھنے والوں کی بڑی قلت ہوگئی ہے۔ البتہ اتنا کہا جاسکتا ہے کہ ’کوا‘ جہاں طویل زندگی جینے والا پرندہ وہیں اس سے منسوب حکایات کی بھی کمی نہیں ہے۔ کوا عام طور سے چالاک پرندہ ہوتا ہے اور اس سے وفاداری کی امید کبھی نہیں کی جاسکتی ہے۔ اس لئے عام بول چال کی زبان میں بھی کوے کا ذکر آجاتا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free