Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ٹی۔ جے۔ اسکاٹ

اشاعت : 002

سن اشاعت : 1879

زبان : Urdu

موضوعات : منطق

صفحات : 198

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

کوائف المنطق
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

منطق ایک قدیم سائنسی علم ہے جس میں کسی بھی لفظ کی تعریف اور استدلال کے طریقہ کار اور اصولوں پر بحث کی جاتی ہے۔اس کا بانی ارسطو کو قرار دیا جاتا ہے۔منطق لفظ نطق کا مصدرمیمی ہے جس کے معنی ہے گفتگو کرنا۔ کیونکہ یہ علم، ظاہری اور باطِنِی نُطْقْ میں نکھار پیدا کرتا ہے اس لیے اسے منطق کہتے ہیں۔اصطلاح میں منطق"کی تعریف یوں کی جاتی ہےکہ " ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ اور رعايت ذہن کوغور و فکر میں غلطی سے بچا لے"۔کوائف المنطق علم منطق کے موضوع پر ٹی کے اسکاٹ کی لکھی ہوئی کتاب ہے اس کتاب میں علم منطق کے مباحث کو بڑی طوالت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ،ساتھ ہی ساتھ نہایت آسان مثالوں کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے جس سے عام سے عام انسان کو بآسانی سمجھ میں آجاتاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے