aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "کیمیا" اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ چودھری برکت علی صاحب نے دو جلدوں میں کیا ہے جو خود عثمانیہ کالج میں میں کیمیا کے پروفیسر تھے۔ اس کتاب میں علم کیمیا یعنی chemistry کے تحت آنے والے موضوعات پر مواد پیش کیا گیا ہے تاکہ میٹرک کے طلباء اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ چنانچہ کیمیائی عمل ، محلول، تبخیر، کشید ،آمیزے، مرکب ،کیمیائی تحلیل و ترکیب، فاسفورس ، آکسیجن کی تیاری ، آخسیجن کے خواص، نائٹروجن، اور اس کی تیاری، نائٹروجن کے خواص ،کاربن ہائڈروکلورک ، کلورینم کلورین کے مرکب گندک ، امونیا، کیلسیم سوڈیم ، پوٹاسیم ،ڈھات اور ادھات اور دھاتوں کی تخلیص وغیرہ جیسے موضوعات کو پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets