aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرنظرکتاب"خبر نگاری"خبرسے متعلق معلومات پہنچاتی ہے۔جوکل سولہ ابواب پرمشتمل ہے۔پہلا باب تعارفی نوعیت کا ہے۔جس میں خبر کیا ہے سمجھایا گیاہے۔دوسرےتیسرےاورچوتھےباب میں خبرکی اہمیت وافادیت کو سمجھایا گیاہے۔اس کے علاوہ کتاب کے دوسرےحصہ کے ابواب میں خبر نگاری کے دوسرے ذرائع مثلا جرائم کی خبر نگاری،عدالتی،کاروباری،انٹریو،تقاریر،پریس کانفرنس،سیاست وغیرہ کےبارے میں تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔صحافت کےمتعلق معلومات فراہم کرتی یہ کتاب نہایت اہم ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free