aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سیف الدین سیف پاکستان کے معروف شاعر نغمہ نگار، مکالمہ نگار ، اسکرپٹ رائیٹر اور فلمساز تھے۔ انھوں نے فلموں سے وابستگی کے باوجود اپنا تعلق اردو شاعری سے بحال رکھا، شاعری میں نظمیں اور غزلیں لکھی ہیں۔ زیر مطالعہ سیف الدین سیف کا "خم کاکل" شعری مجموعہ ہے۔ جس میں ان کی غزلیں اور رباعیا ت شامل ہیں۔ان کا کلام سماج کے مسائل اور زندگی کی حقائق کا آئینہ ہے۔ ان کا کلام ندرت افکار کی وجہ سے بھی دلکش اور موثر ہے۔ سیف کی شاعری ندرت الفاظ اور معنی آفرینی کی باعث بھی قارئین کو متوجہ کرتی ہے۔
सैफ़, सैफ़ुद्दीन (1922-1993) नए विचार-जगत और भाव-संसार की हलचलों को शाइरी बनाने वाले शाइरों में शामिल। नौजवानी में तेज़ मिज़ाजी इतनी थी कि किसी राजनैतिक समस्या पर कहासुनी हुई तो कालेज छोड़ दिया और पढ़ाई से भी हाथ धो लिया। काम की तलाश में फ़िल्मी दुनिया तक पहुँचे और उसी के हो गए। अमृतसर में पहली और लाहौर में आख़िरी साँस ली।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets