aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جس طرح اردو زبان کو مرثیہ نے وسعت و وقعت بخشی اسی طرح میر انیس اور ان کے خاندان نے مرثیہ کی عظمت میں چار چاند لگائے اور مرثیہ کے کینوس کو وسیع تر کیا ،میر انیس نے کہا تھا " پانچویں پشت ہوں شبیر کی مداحی میں " اس مصرعے کے تناظر میں میر انیس کے پردادا ضاحک، میر انیس کے داد امیر حسن اور تیسری پشت میں میر انیس کے والد میر خلیق کا نام آتا ہے ۔ زیر نظر کتاب میں ضمیر اختر نقوی نے میر انیس کے خاندان کے نامور شعرا اور ان کے فکر و فن سے روشناس کرایا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں نہ صرف ان شعراء کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا ہے بلکہ ان کے عظیم الشان مرثیے کے اقتباسات بھی پیش کئے ہیں تاکہ تشنگان علم وادب اس سے کماحقہ استفادہ کر سکیں ۔ میر انیس کے خاندان کا تعارف، شجرہ نسب اور ان کے اجداد کے تذکرے بڑی تفصیل کے ساتھ پیش کیے ہیں۔
Zamir Akhtar Naqvi is an author research, poet, orator, critic and journalist from Pakistan. He belongs to the Sadaat-e-Gardezi family who came to the subcontinent through modern day Afghanistan.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free