aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مظہر الاسلام ایک بے چین، پردرد اور حیران کن کہانی کار ہیں، مظہر الاسلام کی کہانیوں کا موضوع محبت ،انتظار، موت اور جدائی ،وہ محبت کی تلاش میں بھٹکنے والوں، بچھڑے ہوئے لوگوں ،آزادی ڈھونڈنے والوں اور روٹھے ہوئے کرداروں کی کہانیاں لکھتے ہیں ، انھوں نے کلرکوں، مدرسوں ، مزدوروں، کسانوں اور خانہ بدوشوں جیسے بے لوث کرداروں کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اپنے عہد کے سماجی ،سیاسی اور نفسیاتی پس منظر میں ناقابل برداشت سچائی کے ساتھ پیش کیا ہے۔زیر نظر کتاب میں ان کی ایسی ہی کہانیوں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets