aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اشفاق احمد ، افسانہ نگار ، ڈراما نگار اور سفر نامہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ پنجابی شاعری کے بھی ایک اچھے شاعر تھے۔ " کھٹیا وٹیا" پنجابی شاعری کی کتاب ہے جس میں شامل کئی نظموں کو اشفاق احمد کے دوست اور ممتاز مصور آزر زوبی نے السٹریٹ کیا۔ “کھٹیا وٹیا “اس کی آزاد پنجابی نظموں کا مجموعہ ہے جسے سنگ میل لاہور نے 1988ءمیں پہلی مرتبہ شائع کیا۔ یہ پنجابی شعری مجموعہ ایم اے کے نصاب میں بھی شامل کیا گیا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets