aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "خیالات" غلام نبی خیال کا اردو زبان میں کشمیر اور دیگر موضوعات پر تحقیقی، تنقیدی اور تجزیاتی مقالات کا مجموعہ ہے۔ زیادہ تر مقالات کشمیر کے تعلق سے ہیں، جموں و کشمیر میں ادب کی کیا صورت حال ہے، ان مقالات سے بخوبی اندازہ لگتا ہے۔ اس طرح کے تقریبا ۱۷ مقالات ہیں، جو خالص ادبی و علمی نوعیت کے ہیں۔ جیسے 'کتھا سات ساگر، راج ترنگی: تاریخ کشمیر کا پہلا سنگ میل، قدیم یونان کا کلاسیکی ڈرامہ، موسیٰ اور عیسیٰ کی کہانی، ذکر رومی اور ان کے ہم عصر مشاہیر، علامہ اقبال اور کشمیریات: سوالات اور توضیحات" وغیرہ مضامین شامل کتاب ہے۔ مجموعی طور پر بالخصوص غیر کشمیری اور اردو داں طبقہ کے لئے بہت حد تک معلومات افزا کتاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free