aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "خلافت راشدہ اور ہندوستان" قاضی اطہر مبارکپوری کی تحریر کردہ تصنیف ہے۔اس کتاب میں انھوں خلافت راشدہ کے دوران ہندوستان میں اسلامی غزوات و فتوحات، امارات وانتظامات اور عربی مسلمانوں کی ہندوستان آمد اسی طرح ہندوستانی مسلمانوں کا عرب جانا ، ہندوستان میں صحابہ کرام اور تابعین کی آمد ، ان صحابہ اور تابعین کی احوال زندگی بیان کیے گیے ہیں اس کے علاوہ اس دور میں عرب اور ہندوستان کے ہمہ گیر تعلقات کے حوالے سے نادر معلومات فراہم کی گئی ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں اس بات کا بھی ذکر کیا ہے کہ ہندوستان میں کتنے صحابہ تشریف لائے تھے۔ بہر کیف اس کتاب کے مطالعہ سے خلافت راشدہ کے دور میں ہندوستان کی صورت حال سے واقفیت ہوتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free