Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بشری رحمن

ناشر : کتاب والا، دہلی

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : ناول, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : ناول, رومانی

صفحات : 406

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-89369-62-8

معاون : گورو جوشی

خوبصورت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بشریٰ رحمٰن کا ناول تو "خوبصورت" ہے لیکن اس کا موضوع "بدصورتی" ہے۔ مصنفہ نے حسن پرست دنیا میں موجود بدصورت لوگوں کی تکلیف دہ زندگی کی عکاسی کی ہے۔انسان فطرتا حسن پرست، خوبصورتی کا دلدادہ ہوتا ہے،بعض انسان تو صرف حسن پرست ہی نہیں خود پسند بھی ہوتے ہیں۔ایسے لوگ دیگر بد صورت لوگوں کی زندگی کو بری طرح متاثر کرتے ہیں۔جس سے ان کے رویوں اور معمولات زندگی میں ہمیشہ منفی اثرات دکھائی دیتے ہیں۔ پیش نظر ناول "خوبصورت "کا مرکزی کردار معاذ بدصورت اور اس کی بیوی رملی بے حد حسین ہے۔معاذ بظاہر تو بدصورت ہے لیکن اس کےباطن میں چھپی خوبصورتی اسےمعاشرے میں اہم مقام عطا کرتی ہے۔ یہ کردار حساس بھی ہے،جو اپنی بیوی اور دوست احباب کے منفی رویوں کا سامنا خوبصورت دل کے ساتھ مثبت انداز میں کرتا ہے۔یہ ناول ظاہری خوبصورتی کو معیار نہ بناکر باطنی خوبصورتی کو اہمیت دینے کےاصلاحی پیغام کے ساتھ اہم ہے۔بشریٰ رحمٰن نے اس ناول میں کمپیر اور کنٹراسٹ تکنیک کا استعمال کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے