aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب اردو کے نامور تخلیق کار رشید احمد صدیقی کے مزاحیہ مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کے تمام مضامین نہ صرف یہ کہ جاندار ہیں بلکہ انتہائی دلچسپ بھی ہیں۔ قاری اگر ایک بار اسے اپنے ہاتھ میں لے تو مکمل کر کے ہی چھوڑے۔ رشید صاحب کا اسلوب تحریر جاندار اور رواں ہے۔ ان مضامین میں جو شگفتگی ہے، انہیں پڑھتے ہوئے قاری زوردار قہقہہ نہیں لگاتا بلکہ زیر لب ایک لطیف سی مسکراہٹ بھر اس کے چہرے پر تیر جاتی ہے۔ حالانکہ ان مضامین کو رشید صاحب پہلے بھی اپنی تصانیف میں برت چکے ہیں خواہ وہ مکان کی تلاش ہو، نوکروں کو ستم ظریفیاں ہو یا پھر پروفیسروں کی حماقتیں ہو۔ یہ تمام مضامین ایک تازگی کا احساس دلاتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free