aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"خود شناسی کی لکیر" قربان آتش کے شاعرانہ خواب کی پہلی تعبیر ہے۔جس میں ان کی غزلیں ان کے احساسات وجذبات کی ترجمانی کررہی ہیں۔ان کا کلام موجودہ سماجی اورزندگی کے گوناگوں صورتوں کی منعکس ہے۔ نئی نسل جن مسائل سے دوچار ہے ،ان مسائل کا عکاس زیر نظر مجموعہ ہے۔ جو شاعر کی خود شناسی اور خود آگاہی کے ساتھ قاری کو بھی خود شناسی کا موقعہ فراہم کررہا ہے۔ان کی غزلیں رواں ،سیدھے سادے اسلوب میں موثر اور دلچسپ ہیں۔