Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : تاج الدین محمد

اشاعت : 001

ناشر : عرشیہ پبلی کیشنز، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2024

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 229

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-19533-12-1

معاون : ریختہ

خدا کے گھر کا بٹوارہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 تاج الدین محمد کا تعلق صوبہ بہار کی زرخیز سر زمین ضلع جہان آباد کے گاؤں 'کرتھا ڈیہہ' سے ہے- آپ صوبہ جھارکھنڈ کے تاریخی شہر رانچی میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم جہان آباد سے حاصل کی اس کے بعد مولانا آزاد کالج رانچی سے انٹرمیڈیٹ پاس کیا۔ پھر مستقل طور پر دہلی آگئے اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی دہلی سے گریجوئیشن کیا اور جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی سے اسلامک اسٹڈیز میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔
تاج الدین محمد ایک ذہین زیرک اور حساس قاری ہونے کے ساتھ ایک عمدہ تخلیق کار بھی ہیں۔ وہ مثبت فکر اور صالح اقدار کے علمبردار افسانہ نگار ہیں۔ ان کے کئی افسانے ماہنامہ آجکل، زبان و ادب، حجاب اور ملک و بیرون ملک کے دیگر قابل ذکر رسائل وجرائد کی زینت بننے کے ساتھ سوشل میڈیا کے کئی اہم پلیٹ فارم پر شائع ہوکر مقبول ہو چکے ہیں- ان کا پہلا افسانوی مجموعہ "خدا کے گھر کا بٹوارہ" جو پچیس افسانوں پر مشتمل ہے عنقریب عرشیہ پبلی کیشنز دہلی سے شائع ہوکر منظر عام پر آنے والا ہے۔ ایک ناول "بوڑھا برگد" کے عنوان سے زیر تصنیف ہے اور ایک کتاب "اردو افسانہ کل اور آج" زیر ترتیب ہے۔
تاج الدین محمد کی افسانہ نویسی کی عمر کوئی بہت زیادہ نہیں ہے۔ تقریباً پندرہ بیس برسوں سے وہ افسانے لکھ رہے ہیں مگر کم وقت میں انھوں نے زیادہ پرھنے اور کم لکھنے کا اپنے آپ کو  عادی بنایا ہے۔ کثیر اور مختلف الجہات مطالعہ کی وجہ سے ان کا ویژن وسیع اور فکر متنوع ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے