Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اولاد رسول قدسی

ایڈیٹر : رحمت اللہ صدیقی

ناشر : رضا دارالمطالعہ، سیتامڑھی، بہار

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 186

معاون : جامعہ ہمدردہلی

خدا، نہ خدا سے جدا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نعت گوئی نہایت اہم اور پر خطر موضوع ہے ۔ کیوں کہ نعت لکھنے میں نبی ﷺ کی ذات میں افراط، وتفریط کا ہر لمحہ خیال رکھا جاتا ہے ،تھوڑا سا بھی غلو ہوا تو حمد ہونے کا خطرہ رہتا ہے یا پھر آپﷺ کی شایان شان کلام نہ کیا گیا تو منقبت بننے کا ڈر،اسی لئے نعت کے فن کو دو دھاری تلوار کہا جاتا ہے، لہذانعت لکھنے کےلئے رسول کے عشق سے شرشاری ، اور توحیدو رسالت اور عبودیت کےرشتوں کے درمیان پائی جانی والی باریکیوں سے واقفیت ضروری ہوتی ہے. سید اولاد رسول قدسی نبی کریم ﷺ سے والہانہ عشق رکھتے ہیں اور دینی و دنوی دنوں علوم سے واقف ہیں جس کی وجہ سے ان کا نعتیہ کلام دو آتشہ ہو گیا ہے اور ان کا سب سے زیادہ کلام، نعتیہ کلام ہی ہے۔ ان کے چھ نعتیہ مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں ، زیر نظر کتاب ان کے نعتیہ کلام کا چھٹا مجموعہ ہے،اس مجموعہ میں موجود نعتیہ کلام عشق رسول کی روح سے مملو ہے ساتھ ہی ساتھ نعتیہ کلام میں قرآن و احادیث سے ماخوذ مضامین، معجزات نبوی، تاریخی واقعات اور اصلاحی و تبلیغی افکار کو انھوں نے اپنے کلام میں پیش کیا ہے ان تمام چیزوں کے علاوہ قدسی صاحب کی نعتیہ شاعری میں شاعری کی مکمل تکنیک بھی ہمیں دیکھنے کو ملتی ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے