Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فروغ فرخ زاد

ناشر : وعدہ کتاب گھر، کراچی

سن اشاعت : 1998

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 185

مترجم : فہمیدہ ریاض

معاون : ریختہ

کھلے دریچے سے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ایرانی شاعرہ فروغ فرخ زاد کی منتخب نظموں کے تراجم پر مشتمل کتاب"کُھلےدریچےسے"فہمیدہ ریاض کی ترجمہ نگاری کی عمدہ مثال ہے۔ فہمیدہ ریاض کے ادبی سنگ میلوں میں سے ایک ترجمہ نگاری بھی ہے۔فروغ فرخ زاد جو33سال کی کم عمری میں ہی کار حادثے میں دنیا سے چل بسی تھیں تاہم اس کم عمری میں ہی ایرانی ادیب ان کی شاعری کو پڑھ کر حیرت زدہ ہو گئے تھے،وہ اچانک سے فارسی شاعری میں ابھر کر آئیں تھی اور اور بلا تکلف نسوانی جذبات کے اظہار، جرات و خود اعتمادی اور کھری وسچی باتوں کی وجہ سے ہر کسی کو متاثر کرتی چلی گئیں۔انھوں نے سولہ سترہ سال میں ہی لکھنا شروع کر دیا تھا،یہ کتاب فروغ کے کلام کی مکمل نمائندگی کرتی ہے۔ فہمیدہ ریاض نے ترجمہ کرتے وقت اس چیزکا خیال رکھا ہےکہ فروغ کے اشعار کی نغمگی برقرار ہے ساتھ ہی ساتھ بحر، ردیف اور قافیے بھی وہی استعمال کئےگئےہیں جوفروغ فرخزاد نےاستعامل کئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے