Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : لالہ سری رام

اشاعت : 001

ناشر : ہمدرد پریس، دہلی

سن اشاعت : 1926

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 623

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

خمخانہ جاوید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"خمخانہ جاوید" لالہ سری رام کا مرتب کردہ تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ اس لئے خاص اہمیت رکھتا ہے کہ اس تذکرے میں اس سے پہلے کے تمام ادبی اور تحقیقی سرمائے کو یکجا کردیا گیا ہے۔ خمخانہ جاوید کی تصنیف کا آغاز ۱۹۹۱ کے قریب ہوا۔ اس کی پہلی جلد ۱۹۰۸ میں، دوسری جلد ۱۹۱۱ میں، تیسری ۱۹۸۷ جبکہ چھوٹھی جلد ۱۹۲۶ میں شائع ہوئی۔ پانچویں جلد زیر تدوین تھی کہ لالہ سری رام کا انتقال ہوگیا۔ ان کی وفات کے بعد اس کلام کو پنڈت برج موہن دتاتریا کیفی نے جاری رکھا۔ چنانچہ اس کی پانچویں جلد پنڈت برج موہن کی ترتیب و تدوین میں ۱۹۴۰ میں شائع ہوئی۔ اس جلد کی اشاعت کے بعد بھی تذکرہ نامکمل رہا، کیونکہ جلد پنجم 'ع' حروف تہجی پر ختم ہوجاتی ہے۔ اس لئے مابقیہ مواد بہت تلاش و جستجو کے بعد خورشید احمد نے جلد ششم کی صورت میں شائع کیا۔ اس طرح یہ ایک ضخیم تذکرہ بن گیا۔ یہ ماضی و حال کے شعرائے اردو کا مکمل تذکرہ ہے، جس کا نام "تذکرہ ہزار داستان" اور تاریخی نام "خمخانہ جاوید" ہے۔ زیر نظر جلد چہارم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے