aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر حکیم اجمل شیدا کا خطبہ صدارت پر مشتمل کتابچہ ہے۔ جو انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے جلسہ تقسیم اسناد منعقدہ 7 /دسمبر 1921 ء میں پڑھا تھا۔ اس میں حکیم اجمل خاں صاحب نے اپنے ملک کے تعلیمی نظام کا دیگر ممالک کے تعلیمی نظام سے موازنہ کرتے ہوئے ، تعلیم کا مقصد ، تعلیم کی اہمیت اورقومی تعلیم کا مقصد ، طالب علموں کا نصب العین وغیرہ پر اہم معلومات فراہم کی ہیں۔
शैदा, हकीम मोहम्मद अजमल खाँ (1868-1927) देहली के मशहूर कहीम जिन्हें ‘मसीहुल्मुल्क’ कहा जाता था। आज़ादी की लड़ाई के बड़े नेताओं में शुमार होते थे। नवाब रामपुर के ख़ास तबीब थे और वही संदिग्ध हालात में मौत हुई। कहा जाता है कि उन्हें जह्र दिया गया था।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets