aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسلاف واساطیر کے مکتوبات کئی چیزوں کا پتا دیتے ہیں۔ مثلاً گزرے ہوئے کسی شخص کے بارے میں ان کے عادات واطوار، معمولات ومصروفیات، ربط و رشتے، فن وشخصیت، علمیت واستعداد گویا تمام نامعلوم چیزوں سے واقفیت حاصل ہوتی ہے۔ اس لئے مکتوبات زبان وادب کی ترقی وترویج میں بڑی حد تک معاون سمجھے جاتے ہیں۔ ’زیر نظر کتاب خطوط شبلی‘ سے ایسے ہی انکشافات ہوتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets