aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر محمد حسن کا دوسرا شعری مجموعہ "خواب نگر" ہے۔ جو ان کی نظموں اور غزلوں پر مشتمل ہے۔ یہ نظمیں بے اختیارانہ اور سیدھے سادے انداز میں کہی گئی ہیں جس میں تشبیہات اور استعاروں کا بہت کم استعمال ملتا ہے۔ نظموں کا اسلوب بیان پر حاوی نہیں ہے۔ قاری بآسانی نظموں کے موضوع تک رسائی حاصل کرلیتا ہے۔ شاعر نے زندگی کے تقریبا تمام موضوعات کواپنے کلام میں منفرد پیرائیہ میں پیش کیا ہے۔ ان کے یہاں سیاسی، سماجی ،مذہبی ،فلسفیانہ اور تاریخی موضوعات کو چند نئے تجربات کے ساتھ نظموں اور غزلوں میں ڈھالا گیا ہے۔ کوئی دوسرا، مجبوری، راحت، سوشلزم، شکنجے، اجنبی آسمان، کندن ، مجرم ، مقدر ،مسیحا وغیرہ نظمیں اپنے موضوع اور پیش کش کے اعتبار سے کامیاب اورموثر ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets