Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شاہد اختر

اشاعت : 001

ناشر : دارالاشاعت مصطفائی، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 183

معاون : ریختہ, شاہد اختر

خوابگینے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

پورا نام شاہد اختر۔قلمی نام بھی شاہد اختر ہے۔20 جولائی 1966 کو کانپور اترپردیش میں پیدا ہوئے۔والد کا نام- مرحوم اشرف علی اور والدہ کا نام- مرحومہ شمیم بانو ہے۔کانپور میں ہی تعلیم حاصل کی اور اردو میں ایم ایے کیا۔اس کے بعد سلیس ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت اختیار کرلی۔

آغاز تحریر، افسانے "ٹکلا نواب" سے کیا جو ہم جنسیت پر مبنی ہے۔وہ ماہنامہ "شاعر "ممبئی میں 1990میں شایع ہوا اور اس افسانے کے بارے میں شاہد اختر لکھتے ہیں" میرا افسانہ" ٹکلا نواب" جو ماہنامہ شاعر میں شائع ہوا اس کی مخالفت میں کئی مہینوں تک خطوط شایع ہوتے رہے۔ میرے حق بھی تھے مگر انکی تعداد کم تھی۔ تخلیقات اس سے پہلے بھی چھپتی رہیں تھیں مگر ادب میں باقاعدہ آغاز مزکورہ بالا افسانے کو ہی مانتا ہوں۔"۔
اب تک ان کے تقریباً 100 سے زیادہ افسانے اور دو ناول شائع ہوچکے ہیں بیشتر افسانے اردو، ہندی کے معیاری اور موقر رسا لوں میں شایع ہوکر مقبول ہوئےہیں۔ ہندی میں زیادہ تر افسانے ہنس اور گیانودیہ میں چھپے ہیں۔ اردو میں آجکل، ایوان اردو، آمد، ذہن جدید، نیا ورق، اثبات، تشکیل، مکالمہ، اور بھی متعدد رسائل ہیں جہاں افسانوں کی اشاعت ہوئ ہے۔ ریڈیو پر بھی گزشتہ 25 برسوں سے ان کے افسانے نشر ہو رہے ہیں۔ وہ ساہتیہ اکیڈمی سمیت کئ سیمیناروں میں شریک ہوچکے ہیں
ان کی تصنیفات کے نام ہیں
- 1- برف پر ننگے پاؤں 2001 (افسانوی مجموعہ)
2-شہر میں سمندر 2005 (ناول)
3-مونٹی 2008 (افسانوی مجموعہ)
4- خوابگینے 2017( افسانوی مجموعہ)
5- برف پر ننگے پاؤں 2019 (افسانے دیوناگری میں)
6- شہر ذات 2022 (ناول)
-7شہر میں سمندر(2023)(ناول، تیسرا ایڈیشن، اسی ماہ میٹرلنک سے شائع ہوا)
انکی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں کئ اعزازات بھی مل چکے ہیں جیسے
1- اردو اکادمی یو پی کا انعام "مونٹی" اور "خوابگینے "پر ملا۔
2۔کولکاتہ میں بھارتیہ باشا پرشد کا مجموعی خدمات پر ایوارڈ۔ گلزار کے ہاتھوں ملا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے