aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "خواجہ فرید کی کافیوں میں قوافی کا فنی جائزہ" خورشید ناظر کی کتاب ہے۔ مصنف کا خیال ہے کہ "دیوان فرید" کو جب پہلی بار شائع کیا گیا تو اس کے مرتبین نے اس میں طرح طرح کی فنی خامیاں پیدا کردیں۔ جس میں قوافی کی خامیاں خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ خورشید ناظرنے ان خامیوں کی انتہائی فنی انداز میں نشان دہی کی ہے جس کے لیے انھوں نے ہرخامی کے لیے جدول ترتیب دیا ہے۔ اہل علم کا خیال ہے کہ یہ کام صرف خورشید ناظر ہی کر سکتے تھے۔ اس کتاب کو سرائیکی ادبی بورڈ ملتان نے شائع کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free