aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خواجہ میر درد اٹھارویں صدی عیسوی میں ان شعراء میں شمار ہوتے ہیں جنہیں مولانا محمد حسین آزاد نے اردو کا بلند پایہ شاعر قرار دیا ہے۔خواجہ میر درد کا شمار اپنے دور کے ممتاز صوفیوں اور بزرگوں میں ہوتا ہے ۔ وہ اپنے دور کے دیگر شعراء کی طرح صرف اپنی شاعری کا مزہ بدلنے کے لئے تصوف کا راستہ اختیار نہیں کئے ہوئے تھے بلکہ وہ اس کے ماہر تھے ، زیر نظر کتاب میں اردو ادب کے مایہ ناز ادیبوں کے مضامین ہیں جن مضامین کے ذریعہ خواجہ میر درد کی حیات اور ان کے فن کا تنقیدی و تحقیق جائزہ پیش کیا گیاہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free