Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

ڈاکٹر ندیم سحر عنبرین کی پیدائش13؍ ستمبر 1988ء کو محلہ قاضی پورہ شہر بہرائچ میں ہوئی۔آپ کے والد کا نام محمد فیضان صدیقی ہے۔آپ کے دادا مجاہد جمہوریہ حکیم محمد سلیمان صدیقی شہر کے مشہور حکیم تھے اور جماعت اسلامی بہرائچ کے امیر تھے۔ابتدائی تعلیم شہر بہرائچ کے عائشہ درس گاہ اسلامی، ملی اسلامک اسکول سے ہوئی پھر رامپور کے جامعہ الصالحات سے عالمیت کی سند حاصل کی بعد میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے بی۔اے اور ایم۔اے کی سند حاصل کی۔علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں آپ کو گولڈ میڈل بھی ملا۔2018ء میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اسلامیات میں پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔آپ کے کئی مضامین اسلامیات پر متعدد رسالوں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ آپ نے تین کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں سے تینوں کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ (1)قرآنیات میں خواتین کے تحقیقی مقالات(2)دور حاضر کی چند اہم مفسرات قرآن (3) خواتین اور خدمتِ قرآن آپ موجودہ وقت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اسلامیات بطور پروفیسر وابستہ ہیں۔آپ کے شوہر محمد تحسین زماں صاحب بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ سے فارغ ہوئے اور موجودہ وقت میں مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونی ورسٹی پٹنہ میں  شعبہ اسلامیات میں بطور پروفیسر وابستہ ہیں.

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے