Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مفتی محمد کفایت اللہ

ایڈیٹر : حفیظ الرحمن واصف

اشاعت : 002

ناشر : حفیظ الرحمن واصف

سن اشاعت : 1982

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 297

معاون : گورو جوشی

کفایت المفتی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مفتی کفایت اللہ صاحب دہلوی، علم و تحقیق اور سیاسی فہم و بصیرت کے اعتبار سے بیسویں صدی کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ آپ اپنے وقت کے مُفسّر ، مُحدّث ، فقیہ ، ادیب ، شاعر ، سیاست داں اور ہندوستان کے بڑے مفتی تھے ، جمعیتہ علماء ہند کی تاسیس میں پیش پیش رہے اور مسند صدارت پر بھی فائز ہوئے۔ علم و فضل ، تقویٰ و طہارت اور اخلاق و کمالات کے لحاظ سے طبقہ علماء میں بے نظیر تھے۔ آپ کی شخصیت نہ صرف معاصرین بلکہ اساتذہ و اکابرین میں قابل اعتماد تھی اور سب ہی آپ کے علم و فضل ، اعتدال مزاج اور رعایت حدود کے قائل تھے ۔ آپ ایک عظیم مفتی اور فقیہ بھی تھے۔ آپ کے فتاوی کی ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ بہت مختصر فتاویٰ لکھتے تھے اور ان کی زبان بہت صاف اور واضح ہوتی تھی ۔ آپ کے فتاویٰ کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ان فتاوی کو "کفایت المفتی" کے نام سے ان کے فرزند حضرت مولانا حفیظ الرحمن واصف دہلوی نے جمع کردیا ہے۔ جن کی طوالت نو جلدوں تک پھیل گئی۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے