Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شمیم صادقہ

ناشر : بزم احباب، پٹنہ

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, افسانہ

صفحات : 143

معاون : گورو جوشی

کرچیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خواتین افسانہ نگاروں میں شمیم صادقہ کا نام ایک عرصہ تک گونجتا رہا۔ ان کے تین افسانوی مجموعے شائع ہوئے باوجود اس کے انہیں وہ مقبولیت نہیں ملی جس کی وہ مستحق تھیں۔ شاید اس کی وجہ گھریلو مصروفیات اور معلمی کا فریضہ تھا۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے، وہ لکھتی تھیں پھر وقفہ پھر لکھتی تھیں پھر وقفہ اور آخرکار انہوں نے لکھنا ہی بند کردیا۔ ویسے ان کے افسانوں میں جو ربط اور واقعات کا حسن ترتیب دیکھنے کو ملتا ہے اس سے اتنا اندازہ تو لگایا جاسکتا ہے کہ زندگی کے تعلق سے ان کا تجربہ اور مشاہدہ بہت گہرا تھا۔ جزیات نگاری کے فن میں انہیں دسترس حاصل تھی اور اس لئے کہا جاسکتا ہے کہ انہوں افسانہ نگاری اگرجاری رکھی ہوتی تو آج ان کا نام بھی شکیلا اختر اور دوسری خواتین افسانہ نگاروں کی صف میں شامل ہوتا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے